پشاور (جعفریہ پریس) شیعہ علماء کونسل خیبر پختوںخوا کے صوبائی جنرل سیکرٹری آخونزادہ مظفر علی کی جانب سے مورخہ 13نومبر 2017 کو دائر کی گئی رٹ پٹیشن کا عدالت عالیہ پشاور ہائی کورٹ نے فوراََ نوٹس لیا اور مورخہ 20 نومبر 2017 کو جاری کئے گئے فیصلے میں انتظامیہ اور تمام متعلقہ اداروں کو نوٹس دیتے ہوئے صوبہ خیبر پختونخوا میں کاٹی گئی تمام 27 ایف آئی آرز کے خلاف ، قانونی عمل درآمد روکنے کا حکم بھی دیا۔ کاٹی گئیں ایف آئی آرز کی تفصیل پیش ہے۔
ہری پور 12
ایبٹ آباد ۲: پشاور 10
کوہاٹ 1 ڈیرہ اسمائیل خان 2
کوہاٹ 1
ڈیرہ اسمائیل خان 2