آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ایران کے سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئے ہیں ۔
ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر آرمی چیف کے دورہ تہران کے حوالے سےکہاکہ جنرل قمر جاوید باجوہ دورہ ایران میں سول اور فوجی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔