جعفریہ پریس – گلگت میں اسلامی تحریک پاکستان، جعفریہ یوتھ، جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام عظیم الشان تاریخی یوم آزادی ریلی کا انعقاد کیا گیا- جعفریہ پریس کے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق گلگت میں اسلامی تحریک پاکستان، جعفریہ یوتھ، جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام عظیم الشان تاریخی یوم آزادی ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں تنظیمی کارکنان سمیت محب وطن عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی ، ریلی کی قیادت صوبائی وزیر پانی و بجلی دیدار علی، صوبائی نائب صدر علامہ شیخ مرزا علی اورعلامہ شیخ احسان اتحادی سمیت دیگر درجنوں علما کرام نے کی ،ریلی میں سینکڑوں موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں کی شامل تھیں ۔۔۔ ریلی صوبائی سیکرٹریٹ شیعہ علما کونسل گلگت بلتستان پونیال روڈ سے شروع ہوئی اور شہر کے مختلف علاقوں سے ہوتی ہوئی واپس صوبائی آفس پہنچ کر اختتام پذیر ہوگئی ۔مختلف میڈیائی ذرائع کے مطابق گلگت بلتستان میں آج سب سے بڑی ریلی تھی۔
- علامہ شبیر میثمی کی تہران میں منعقدہ کانفرنس میں شرکت
- محمد اکبر جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر منتخب
- علامہ شبیر میثمی کی الصادق انسٹیٹیوٹ کے تحت منعقدہ کی تقریب میں شرکت
- علامہ اقبال ؒ نے ہمیشہ مغرب کے دہرے معیار سے امت کو خبردار کیا
- علامہ گلاب شاہ نقوی کی قومی و ملی خدمات کو یاد رکھا جائیگا
- سکیورٹی فورسز پر حملوں کی مذمت کرتے ہیں علامہ شبیر حسن میثمی
- شیعہ علماء کونسل پاکستان کے وفد کی مولانا طارق جمیل سے ملاقات
- علامہ شبیر میثمی کی زاہد علی اخونزادہ کے ہمراہ چیئرمین رویت ہلال کمیٹی سے ملاقات
- پاراچنار کے مسئلے کو سلجھانے کے لئے کوششیں جاری ہیں دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان
- شیعہ علماء کونسل پاکستان کراچی ڈویژن کے زیر اہتمام فلسطین کانفرنس کا انعقاد