اسلامی تحریک پاکستان بلتستان ڈویژن کا اہم اجلاس
اسلامی تحریک پاکستان بلتستان ڈویژن کا اہم اجلاس

سکردوو
(جعفریہ پریس پاکستان گلگ بلتستان)
اسلامی تحریک پاکستان بلتستان ڈویژن کا اہم اجلاس
صوبائی صدر علامہ سید محمد عباس رضوی کی خصوصی شرکت ۔اہم سیاسی امور پر تبادلہ خیال ۔اور تمام حلقوں میں بھرپور اور منظم انداز میں الیکشن مہم کو چلانے کا فیصلہ۔ اجلاس میں علامہ شیخ محمد رضا بہشتی،علامہ آغا سید محمد رضوی ،شیخ زاکر علی زاکری، علامہ سید اکبر شاہ رضوی،یوسف اخوندزادہ،محمد شبیر حافظی،راجہ عباس مقپون،کاچو محمد علی خان،موسی علی ودیگر کی شرکت ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here