تازه خبریں

اسلامی تحریک پاکستان ضلع کہرمنگ کا اہم اجلاس

اسلامی تحریک پاکستان ضلع کہرمنگ کا اہم اجلاس

اسلامی تحریک پاکستان ضلع کہرمنگ کا اہم اجلاس زیرصدارت حجہ الاسلام ولمسلمین سید اکبرشاہ رضوی صدر ضلع کہرمنگ ضلعی دفتر کمنگو میں منعقد ہوا جس میں حلقہ پانچ کہرمنگ سے بہرپور قوت اور طاقت سے الیکشن میں حصہ لینا فیصلہ کیا. اور مختلف امیدواروں کے بارے میں غور خوض کیا گیا….