گلگت: اسلامی تحریک پاکستان گلگت بلتستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری علامہ شیخ مرزا علی صوبائی نائب صدر دیدار علی صاحب کا دورہ حراموش,پھکر نگر۔۔ اکابرین ، کارکنان و عمائدین ہیراموش کا بھرپور استقبال۔
صوبائی کابینہ کا 19 نومبر 2017 کے پروگرام میں شرکت کی دعوت۔ عمائدین و اکابرین ہیراموش کا پروگرام میں شرکت کی بھرپور یقین دہانی۔