تازه خبریں

اسلام آباد: سربراہ اسلامی تحریک پاکستان قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی کی مجلس تحفظِ ختم نبوت العالمی کی آل پارٹیز ایکشن کمیٹی میٹنگ میں شرکت.

اس موقع پر راجہ ظفرالحق، سراج الحق، مولانا فضل رحمان، ڈاکٹر صاحبزادہ ابو الخیر زبیر، مولانا عبدالغفور حیدری, آصف لقمان قاضی اور دیگر اہم شخصیات موجود تھی.