تازه خبریں

افغانستان: قندوز صوبےمیں خودکش کار بم دھماکہ۔4افغان سکیورٹی اہلکار ہلاک،20زخمی

افغانستان: قندوز صوبےمیں خودکش کار بم دھماکہ۔4افغان سکیورٹی اہلکار ہلاک،20زخمی

افغانستان کے صوبے قندوز میں خودکش کار بم دھماکےمیں چار افغان سکیورٹی اہلکار ہلاک اور بیس زخمی ہوگئے ۔
حکام کے مطابق خود کش حملہ آور نےضلع چار درہ میں بارودی مواد سے بھری کار فوجی قافلے سے ٹکرا دی ۔طالبان نے دھماکے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔افغان سکیورٹی فورسز قندوز صوبے کے مختلف علاقوں میں آپریشن جاری رکھے ہوئے ہیں۔