رپورٹ کے مطابق امریکہ کی مختلف ریاستوں میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں کم سے کم 16 افراد ہلاک ہو گئےہیں۔ اطلاعات کے مطابق فائرنگ کے اعداد و شمار جمع کرنے والے امریکی مرکز کے مطابق فائرنگ کے یہ واقعات ریاست الینوائے، اوہائیو اور نیویارک میں پیش آئے جن میں 16 افراد ہلاک 29 زخمی ہوگئے ہیں۔ریاست فلوریڈ میں فائرنگ کے 13 واقعات ریکارڈ کیے گئے جن میں 5 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔
…….