تازه خبریں

جامعة المعصومین سدھوپورہ فیصل آباد قائد ملت جعفریہ پاکستان کا نے خطاب کیا

17ستمبر 2017
جامعة المعصومین سدھوپورہ فیصل آباد
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی فیصل آباد سدھوپورہ آمد جامعة المعصومین کے سالانہ جلسہ سے خطاب ہزاروں افراد کی شرکت علامء کرام سمیت عوام اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد شریک