(سکردو معروف عالم دین اور انجمن امامیہ بلتستان کے رہنما علامہ سید باقر حسینی نے سکردو ضلع میں آٹے کے بحران پر اپنے بیان میں
کہا کہ سکردو اور بلتستان بھر میں گندم بحران کے بعد آٹے کا بحران وہ بھی طویل عرصے عوام کے مسائل میں بنیادی مسئلہ ہے۔ اس حوالے سے کوئی بھی آواز نہیں اٹھا تا۔ وہ لوگ جو بات بات پر دھرنے کی بات کرتے تھے اب کہاں ہیں،حکومت اور ارباب اقتدار بھی چشم پوشی کررہے ہیں۔انجمن امامیہ نے صرف ایک پریس کانفرنس کے ذریعے سے سولہ سو سے چودہ سو تک گندم کی قیمتوں میں کمی کی۔
لیکن اس سے بھی کم کرنے میں حقوق محفوظ نہیں رہ سکتے تھے۔لہذا ہم نے نہ ماضی میں اور نہ گندم سبسڈی مسئلے پر کبھی بھی حقوق پر سودا بازی
نہیں کی۔اور نہ آئندہ کرینگے۔عوام الناس شور شرابے سے زیادہ حقائق پر نظر رکھیں ۔اور معاملات کی حساسیت کا احساس ہونا چاہئے۔
آج میں وثوق سے کہ سکتا ہوں کہ انجمن امامیہ حرکت میں آجائے تو آٹا بحران سمیت دیگر معاملات فوری طور حل ہو جائیں گے۔
مطالبہ کرتا ہوں کہ حکومت ضلع سکردو میں گندم اور آٹے بحران کو فی الفورختم کرئے۔ورگرنہ انجمن امامیہ اپنے آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کرینگے
- گلگت و بلتستان کی عوام اس وقت شدیدمعاشی مشکلات سے دوچارہے
- حکومـــت بجــٹ میں عوامی مسائــل پر توجہ دے علامہ شبیر حسن میثمی
- جی 20 کانفرنس منعقد کرنے سے کشمیر کےمظلوم عوام کی آواز کو دبایانہیں جا سکتا
- پاراچنار میں اساتذہ کی شہادت افسوسناک ہے ادارے حقائق منظر عام پر لائیں شیعہ علماء کونسل پاکستان
- رکن اسمبلی اسلامی تحریک پاکستان ایوب وزیری کی چین میں منعقدہ سیمینار میں شرکت
- مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان کا ملتان و ڈیرہ غازی خان کا دورہ
- گلگت بلتستان کے طلباء کے لیے عید ملن پارٹی کا اہتمام
- فیصل آباد علامہ شبیر حسن میثمی کا فیصل آباد کا دورہ
- شہدائے جے ایس او کی قربانی اور ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا مرکزی صدر جے ایس او پاکستان
- علامہ شبیر حسن میثمی سے عیسائی پیشوا کی ملاقات