تازه خبریں

رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس نماز باجماعت ادا کی گئی

رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس نماز باجماعت ادا کی گئی

سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کے اجلاس میں شرکت، اجلاس چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی عبدالخبیر آزاد صاحب کی صدارت میں منعقد ہوا جس ماہ ربیع الاول کے چاند دیکھنے کے لیے تمام مکاتب فکر کے علماء کرام موجود تھے، اجلاس میں تمام مکاتب فکر کے علماء کرام نے نماز مغرب باجماعت ادا کی، انشاءاللہ ماہ ربیع الاول میں ہفتہ وحدت بھرپور انداز میں منایا جائے گا۔