پشاور : پروونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے خیبرپختونخوا میں سیلاب سے ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کردی۔
پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق کے پی میں بارشوں سمیت مختلف حادثات کے نتیجے میں اب تک 406 افراد جاں بحق اور 245 زخمی ہوچکے ہیں۔