جعفریہ پریس سانحہ ﮈﯾﺮﮦ ﺍﺳﻤﺎﻋﯿﻞ ﺧﺎﻥ شیعہ علما کونسل کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ ﺑﺮﻭﺯ ﺟﻤﻌﮧ ﮈﯾﺮﮦ ﺍﺳﻤﺎﻋﯿﻞ ﺧﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﻣﺮﮐﺰﯼ ﻧﺎﺋﺐ ﺻﺪﺭ ﻋﻼﻣﮧ ﻣﺤﻤﺪ ﺭﻣﻀﺎﻥ ﺗﻮﻗﯿﺮ ﮐﯽ
ﻗﯿﺎﺩﺕ ﻣﯿﮟ ﺷﯿﻌﮧ ﭨﺎﺭﮔﭧ ﮐﻠﻨﮓ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﺍﺣﺘﺠﺎﺟﯽ
ﻣﻈﺎﮨﺮﮦ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ۔ ﻣﻈﺎﮨﺮﮦ ﻣﯿﮟ ﺷﯿﻌﮧ ﻋﻠﻤﺎﺀ ﮐﻮﻧﺴﻞ
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮈﯾﺮﮦ ﮐﮯ ﺿﻠﻌﯽ ﺻﺪﺭ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﮐﺎﻇﻢ ﺣﺴﯿﻦ
ﻣﻄﺎﮨﺮﯼ ، ﮈﻭﯾﮋﻧﻞ ﺻﺪﺭ ﺍﺳﺪ ﺯﯾﺪﯼ ، ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻣﮩﺪﯼ ﺷﺎﮦ ،
ﻣﻮﻻﻧﺎ ﺍﻇﮩﺮ ﻧﺪﯾﻢ ، ﺟﮯ ﺍﯾﺲ ﺍﻭ ، ﺁﺋﯽ ﺍﯾﺲ ﺍﻭ ﮐﮯ
ﺟﻮﺍﻧﻮﮞ ﮐﮯ ﻋﻼﻭﮦ ﺳﯿﮑﮍﻭﮞ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﻧﮯ ﺷﺮﮐﺖ ﮐﯽ ۔ﺷﯿﻌﮧ
ﻋﻠﻤﺎﺀ ﮐﻮﻧﺴﻞ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﻣﺮﮐﺰﯼ ﻧﺎﺋﺐ ﺻﺪﺭ ﻋﻼﻣﮧ
ﻣﺤﻤﺪ ﺭﻣﻀﺎﻥ ﺗﻮﻗﯿﺮ ﻧﮯ ﺧﻄﺎﺏ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮔﺰﺷﺘﮧ ﺭﻭﺯ
ﺷﮩﯿﺪ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻣﻮﻣﻨﯿﻦ ﮐﮯ ﻗﺘﻞ ﮐﯽ ﺷﺪﯾﺪ ﻣﺬﻣﺖ ﮐﯽ
ﺍﻭﺭ ﻗﺎﺗﻠﻮﮞ ﮐﯽ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭﯼ ﮐﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﻮ 12 ﻣﺌﯽ ﺗﮏ
ﮈﯾﮉ ﻻﺋﻦ ﺩﯼ ۔ﺍنہوﮞ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺍﮔﺮ 12 ﻣﺌﯽ ﺗﮏ ﻗﺎﺗﻞ
ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ ﻧﺎ ﮐﺌﮯ ﮔﺌﮯ ﺗﻮ 14 ﻣﺌﯽ ﮐﻮ ﻭﺯﯾﺮ ﺍﻋﻈﻢ ﮐﯽ ﮈﯾﺮﮦ
ﺁﻣﺪ ﮐﮯ ﻣﻮﻗﻊ ﭘﺮ ﺍﻧﮑﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺑﮭﺮ ﭘﻮﺭ ﺍﺣﺘﺠﺎﺝ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ
ﮔﺎ۔ ﺷﯿﻌﮧ ﻋﻠﻤﺎﺀ ﮐﻮﻧﺴﻞ ﮐﮯ ﺿﻠﻌﯽ ﺻﺪﺭ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﮐﺎﻇﻢ
ﻣﻄﺎﮨﺮﯼ ، ﻣﻮﻻﻧﺎ ﺍﻇﮩﺮ ﻧﺪﯾﻢ ، ﺍﺳﺪ ﺯﯾﺪﯼ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ ﺧﻄﺎﺏ
ﮐﯿﺎ۔
- حکومـــت بجــٹ میں عوامی مسائــل پر توجہ دے علامہ شبیر حسن میثمی
- جی 20 کانفرنس منعقد کرنے سے کشمیر کےمظلوم عوام کی آواز کو دبایانہیں جا سکتا
- پاراچنار میں اساتذہ کی شہادت افسوسناک ہے ادارے حقائق منظر عام پر لائیں شیعہ علماء کونسل پاکستان
- رکن اسمبلی اسلامی تحریک پاکستان ایوب وزیری کی چین میں منعقدہ سیمینار میں شرکت
- مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان کا ملتان و ڈیرہ غازی خان کا دورہ
- گلگت بلتستان کے طلباء کے لیے عید ملن پارٹی کا اہتمام
- فیصل آباد علامہ شبیر حسن میثمی کا فیصل آباد کا دورہ
- شہدائے جے ایس او کی قربانی اور ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا مرکزی صدر جے ایس او پاکستان
- علامہ شبیر حسن میثمی سے عیسائی پیشوا کی ملاقات
- کارکنان ملک گیر ورکر کنونشن کی تیاری کریں ڈاکٹر علامہ شبیر حسن میثمی