تازه خبریں

سید محمد حسن سبزواری کی قائد ملت جعفریہ سے گفتگ

سید محمد حسن سبزواری کی قائد ملت جعفریہ سے گفتگ

سکردو اسلامی تحریک کے نو منتخب کوآرڈنیٹر برائے وزیر اعلی گلگت بلتستان سید محمد حسن سبزواری نے قائد ملت جعفریہ پاکستان ایت اللہ سید ساجد علی نقوی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔علاقائی مسائل پر مفصل گفتگو قائد محترم نے نو منتخب کوآرڈنیٹر کی مختلف امور میں رہنمائی کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا