12 اور 13اپریل 2017بروز بدھ جمعرات بمطابق 14و 15 رجب بعد از نماز مغرب حرم کریمہ اھل بیت فاطمہ معصومہ قم (س) میں ثانی الازہرا حضرت زینب (س) کی دلسوز وفات کی مناسبت سے امام زمانہ (ع) کےحضور پرسہ پیش کرنے کیلئے شعبہ خدمت زائرین دفتر قائد ملت جعفریہ قم المقدسہ کی طرف سے دو روزہ مجلس عزاء کا اہتمام کیا گیا جسمیں پہلے دن کی مجلس میں حجت السلام قبلہ فضل عباس قمی صاحب اور حجت السلام قبلہ الفت صندرالوی صاحب شب شھادت مصائب سیدہ زینب س پڑھے اور آخر میں ماتمی سنگ کریمہ اھل بیت مقیم قم نے نوحہ خوانی و ماتم داری کی دوسرے دن کی مجلس حجت السلام قبلہ شفقت انقلابی صاحب نے شام غریباں سیدہ زینب س کا مصائب پڑھا ۔اور آخر میں سندہ سے آئی ہوئی ماتمی سنگت نے نوحہ خوانی و ماتم داری کی اس دو روزہ مجلس عزاء میں حوزہ علمیہ قم کے طلاب زائرین کی بھرپور شرکت فرمائی جناب فاطمہ معصومہ قم س کو انکی جدہ کا پرسہ دیا ۔
منجانب :شعبہ زائرین دفتر قائد ملت جعفریہ قم المقدسہ
