تازه خبریں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کورکمانڈرز کانفرنس

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کورکمانڈرز کانفرنس۔۔۔۔۔بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے حوالے سے بریفنگ۔ ریاست مخالف اقدامات پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائےگا۔۔۔کانفرنس میں قومی سلامتی اور خطے کی صورت حال کا جائزہ لیا گیا۔۔۔آئی ایس پی آر-