تازه خبریں

شیعہ علماء کونسل تعلقہ ٹنڈوالھیار کی جانب سے مرتضئ شاہ ہال میں یوم حسین عہ سیمینار کا انقعاد کیا گیا

شیعہ علماء کونسل تعلقہ ٹنڈوالھیار کی جانب سے  مرتضئ شاہ ہال میں یوم حسین عہ سیمینار کا انقعاد کیا گیا مقررین نے امام حسین عہ سے اپنی عقیدت کا اظھار کیا اور انکی لازوال بیمثال قربانی کو خراج تحسین پیش کیا، اور کہا کہ کربلا تاقیامت حق ہ باطل کے درمیان شناسائی ہے جو کربلائی ہو وہ حق پر ہے
اس موقع پر
رکن قومی اسمبلی
الحاج عبدالستار بچانی،
ضلعی چئیرمین
مخدوم علی محمد ولھاری،
مرکزی رہنما ایس یو سی
حاجی شفیع محمد پتافی،
ضلعی صدر ایس یو سی
میر غلام عباس مری،
ڈویزن صدر ایس یو سی
مولانا عزیز اللہ شاہ،
رکن نظارت دفتر قائد
مولانا محمد شریف قمی،
ڈپٹی کمشنر میرپورخاص
سید مھدی علی شاہ،
چئیرمین میونسپل کمیٹی
سید امداد شاہ رضوی،
چیف میونسپل آفیسر
سردار سلمان خان لنڈ بلوچ،
چئیرمین ٹائون کمیٹی چمبڑ
جبران امین حیدری،
چئیرمین ٹائون کمیٹی پیارو لنڈ
محمد حسین لنڈ بلوچ،
چئیرمین یوسی روات لغاری
رئیس جعفر خان جلبانی،
چئیرمین یوسی یعقوب بچانی
محترم شاہد احمد دائودانی،
میمبر ڈسٹرک کونسل
غلام محمد باغی،
فیصل امین درس رہنما پی پی پی،
وائیس چئیرمین شاہد جعفر قائمخانی،
میمبر میونسپل عبدالصمد میمن، رئیس معشوق زرداری اور
مختلف سیاسی سماجی مذہبی رہنمائون نے شرکت کی….
آخر مین محرم الحرام کے جلوس عزہ اور مجالس کہ بہترین سیکورٹی اور صفائی کرانے پر
سید شکیل شاہ، حاجی فرحان پتافی، سید معشوق شاہ نے
ضلعی چئیرمین، میونسپل چئیرمین، ڈپٹی کمشنر، ایس ایس پی، کو شیلڈین دیں…!