شیعہ علماء کونسل پاکستان کا بلوچستان میں زلزے سے نقصان پر اظہار افسوس

شیعہ علماء کونسل پاکستان کا بلوچستان میں زلزے سے نقصان پر اظہار افسوس  وفاقی و صوبائی حکومت فوری طور پر متاثرہ علاقوں میں امدادی کاروائیاں تیز کرے شیعہ علماء کونسل پاکستان نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے تعزیت کی زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا کی

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف شہروں میں 5.9 شدت کا زلزلہ۔ بیس افراد جاں بحق۔ تین سو سے زائد زخمی ۔ درجنوں مکانات منہدم ۔۔۔۔ مرکز ہرنائی کے قریب 15کلومیٹر گہرائی میں تھا۔ متاثرین کی منتقلی کیلئے مقامی انتظامیہ اور ڈیزاسٹر مینیجمنٹ ٹیمیں مکمل طور پر تیار ہیں۔۔خون، ایمبولینس اور ادویات موجود ہیں ۔ تمام متعلقہ ادارے مکمل طور پر متحرک ہیں ۔ وزیرا علی جام کمال خان