شیعہ علماءکونسل پاکستان کے وفاقی علاقہ اسلام آباد،تمام صوبائی اور آزاد کشمیر کے صدورکے انتخابات2024-27ءکا مرحلہ مکمل ہو چکا ہے۔ جن احباب نے انتخابی عمل میں حصہ لیا ،تحسین اور قدردانی کے ساتھ اللہ تعالیٰ سے ان کی توفیقات خیر میں اضافہ اور طول عمر کی دعا ہے۔ تمام احباب باہمی ہم آہنگی ،رواداری،اتحاد و یکجہتی اور خوشگوار روابط کو ہر حال میںمدنظررکھیں۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔
مرکزی دفتر شیعہ علماءکونسل پاکستان