جعفریہ پریس بھٹ شاہ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے کے مرکزی نائب صدر علامہ باقر نجفی صاحب اور جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری برادر وجاہت حسین پہلوانی نے اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی کنونشن میں شرکت کی اور خطاب کیا-علامہ باقر نجفی نے کنونشن میں خطاب کرتے ہوۓ کہا کے اس وقت نوجوانوں خصوصی طور پر جس بات پر فوکس کرنا ہوگا چاہے وہ کسی بھی تنظیم کے ہو وہ اخلاقیات ہے اگر بہترین اخلاق حاصل کرنے میں کامیاب ہوگے تو قوم و ملت کے لیے بہترین کام سر انجام دے سکتے ہیں