تازه خبریں

عزاداری امام حسین کے راستے میں آنے والی کسی بھی رکاوٹ کو خاطر میں نہ لائیں بھرپور طاقت کے ساتھ امام حسینؑ کا مشن لے کر آگے بڑھیں علامہ عارف حسین واحدی

جعفریہ پریس نمائندہ خصوصی ۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی نے محرم الحرام کی آمد پر جعفریہ پریس کے نمائندے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ عزاداری سید الشہداء ہمارا آئینی و شہری حق ہے چودہ سو سال سے ہر دورکے ظلم و جبر میں بھی بھرپور انداز میں جاری رہی عزاداری کے راستے میںکسی رکاوٹ کو خاطرمیں نہ لائیں قائد ملت جعفریہ پاکستان نے اس سال کوعزاداری امام حسین ؑ کا سال قرار دیا ہے عوام عزاداری کا تحفظ عزاداری کے زریعے کریں اور ہر سازش کو ناکام بنائیں