قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد علی نقوی نے غدیر ورکشاپ سے خطاب کیا
اسلام آباد :
جعفریہ پریس: قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کا غدیر ورکشاپ سے خصوصی خطاب۔ حرم امام حسین کی جانب سے پاکستانی طلاب کے لئے غدیر ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ورکشاپ آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی کی میزبانی میں ہوئی اس موقع پر
علامہ عارف حسین واحدی،نمائندگان حرم امام سمیت اہم شخصیات اور طلاب کی بڑی تعداد موجود