تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی نے امام زین العابدین میڈیکل سینٹر سمیت دیگر منصوبوں کی سندگ بنیاد و افتتاح کردیا +تصاویر

لیہ:قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی نے امام زین العابدین میڈیکل سینٹر سمیت دیگر منصوبوں کی سندگ بنیاد و افتتاح  کردیا القائم ٹرسٹ کے زیر سرہرستی قائم ہونے والے امام زین العابدین سینٹر کا افتتاح قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی نے کیا اس کے علاوہ واٹر سپلائی کے پروجکٹ اور ابوذرماڈل اسکول کا افتتاح بھی قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کیا تقریب اففتاح میں چیئرمین القائ ٹرسٹ علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی بھی موجود تھے تقریب میں ڈاکٹر علامہ شبیر حسن میثمی مہمان خصوصیتھے تقریب افتتاح میں ہزاروں افراد شریک تھے جس میں مختلف سماجی سیاسی شخصیات نے خطاب کیا

تصاویر کے لئے کلک کریں