دنیا کی 500 با اثرافرد مسلم شخصیات میں قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کا نام شامل
قائد ملت جعفریہ پاکستان سال 2025 میں دنیا بھر کی 500 بااثر مسلم شخصیات میں شامل
اردن کے بین الاقوامی ادارہ رائل اسلامک سٹریٹجک سٹڈیز سینٹر کے مطابق قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی دنیا بھر کی 500 با اثر مسلم شخصیات میں شامل ،تحقیقاتی ادارہ ہر سال دنیا بھر کی با اثر مسلم شخصیات کی فہرست جاری کرتا ہے گزشتہ 10 سال سے زائد قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی اس فہرست میں نامزد ہیں