قائد ملت جعفریہ پاکستان کی مختلف شخصیات سے ان کے لواحقین کے انتقال پر تعزیت
قائد ملت جعفریہ پاکستان کی مختلف شخصیات سے ان کے لواحقین کے انتقال پر تعزیت

راولپنڈی (جعفریہ پریس پاکستان)قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے اطلاع ملنے پر درج ذیل احباب سے ان کے لواحقین کی وفات پر تعزیت کی جن میں سید ذوالفقار حسین بخاری سابق مرکزی نائب صدر ایس یو سی کوٹلی تعزیت برادر نسبتی، سید شفقت حسین شاہ مظفر آباد تعزیت برادر، میاں علمدار حسین شاہ مظفر گڑھ تعزیت والد، مولانا نادر عباس گھلو النجفی نجف اشرف تعزیت والد، مولانا پیر سید عرفان شاہ نقوی دبیر مجلس نظارت دفتر قائد مشہد مقدس تعزیت والدہ، مولاناسید احمد حسنین رضوی کراچی تعزیت والد مولانا سید غلام حسنین رضوی، سید دلشاد حسین رضوی کراچی تعزیت والد مولانا سید سرفراز حسین رضوی، کرنل (ر) سید غلام حسن نقوی راولپنڈی تعزیت اہلیہ، اہل خانہ مولانا سید عادل حسین شیرازی قم المقدسہ تعزیت مولانا سید عادل حسین شیرازی، سید یاور عباس شیرازی قم المقدسہ تعزیت برادر، مولانا غلام مصطفیٰ نیئر علوی لاہور تعزیت جواں سال فرزند، فیاض علی عمران علوی بھلوال تعزیت جواں سال کزن، علی رضا علوی بھلوال تعزیت جواں سال کزن، محمد عباس کوٹ ادو تعزیت والد، مولانا محمد نواب کوٹ ادو تعزیت والد، حاجی کالو خان مظفر گڑھ تعزیت فرزند، مولانا اجمل حسین عسکری مظفر گڑھ تعزیت بھتیجا، سید محمد شاہ جعفری مظفر گڑھ تعزیت والد، ملک مظہر حسین پہوڑ ایڈووکیٹ مظفر گڑھ تعزیت برادر،جام ناصر عباس چنا مظفر گڑھ تعزیت والدہ، سید محمدحسن جعفری کراچی تعزیت والد، عابد حسین جھنگ تعزیت بھتیجا، سید مبشر حسن نقوی، سید مدثر حسن نقوی، سید محسن حسن نقوی راولپنڈی تعزیت والد کرنل (ر) سید عارف حسین نقوی، جنرل (ر) مرزا اسلم بیگ سابق چیف آف آرمی سٹاف راولپنڈی تعزیت اہلیہ، وجاہت مصطفیٰ راولپنڈی تعزیت والدہ، سید کوثر علی رضوی اوکاڑہ تعزیت بہنوئی، مختار حسین اعوان، مشتاق حسین اعوان، ارشاد حسین اعوان مظفر گڑھ تعزیت برادر، سید ندیم حیدر نقوی ایڈووکیٹ ڈویژنل صدر ایس یوسی ڈیرہ غازیخان ڈویژن ڈیرہ غازیخان تعزیت ہمشیرہ،مظہر علی خان چیئرمین اسلامک ایمپلائز ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان اسلام آباد تعزیت ہمشیرہ،اشراق عالم چکوال تعزیت برادر شہید نائیک انضمام عالم، جاسر عباس ٹیکسلا تعزیت والد، محمد بشیر سابق اے ڈی آئی اسکردو تعزیت برادر بزرگ، مولانا ناصر حسین زمانی گلگت تعزیت والدہ، محمد تقی اسکردو تعزیت فرزند شہید میجر پائیلٹ محمد حسین ارشاد،مولانا ساجد حسین خان قم المقدسہ تعزیت والدہ، دین محمد لغاری دادو تعزیت بھتیجا، محمد باقر دادو تعزیت والد مولانا قادر بخش حیدری نائب صدر ایس یو سی ضلع دادو، ریاض حسین بھٹی کوٹ ادو تعزیت اہلیہ، ڈاکٹر قیصر عباس کوٹ ادو تعزیت ہمشیرہ، ماسٹر واجد علی بھٹی تحصیل صدر کوٹ ادو تعزیت پھوپھی، حجۃ الاسلام علامہ محمد شفیع نجفی لاہور تعزیت بہنوئی ڈاکٹر علی گوہر، گوہر عباس لاہور تعزیت والد ڈاکٹر علی گوہر، ڈاکٹر محمد اعجاز نگری لاہور تعزیت چچا، مجتبیٰ مہدی جہلم تعزیت والد، حمید اللہ خان سابق صوبائی عہدیدار ایس یو سی پنجاب سرگودھا تعزیت برادر، ساجد حسین مگسی مظفر گڑھ تعزیت ہمشیرہ، سید محمد ثقلین نقوی مظفر گڑھ تعزیت والد مولانا سید مرید حسین نقوی، اعزاز حسین راجن پور تعزیت والد شاہد سلیم خان چانڈیہ سابق ضلعی نائب صدر راجن پور، سید شمس القیوم قم المقدسہ تعزیت چچا،سید محمد حسنین رضوی کراچی تعزیت والد مولانا سید احمد حسین رضوی، سید علی ارتضی زیدی کراچی تعزیت بہنوئی مولانا سید احمد حسین رضوی،ذاکر اہلبیت ؑ ریاض حسین شیخ لاڑکانہ تعزیت والدطالب حسین شیخ سابق تحصیل صدر لاڑکانہ، مولانا محمد عباس قمی لاہور تعزیت والدہ، سید تنویر حسین گیلانی مظفر گڑھ تعزیت سسر، سید ظل حسین شاہ احمد پور سیال تعزیت والد شامل ہیں۔