تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی ہدایت پر جھل مگسی میں فراہمی آب کا بڑا منصوبہ مکمل

قائد ملت جعفریہ حضرت آیت اللہ المجاہد السید ساجد علی نقوی کی خصوصی ہدایت پر ضلع جھل مگسی بلوچستان کے پسماندہ دیہات ہتیاری میں منصوبہ فراہمی آب کے تحت 200 فٹ گہرائی میں شمسی توانائی سے چلنے والے ڈیپ پمپ کو نصب کیا گیا جس سے روزانہ 4000 لیٹر پانی حاصل ہوگا تقریبا 20 سے زائد دیہات سیراب ہوں گے.