تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ کی جانب سے خیرپور ناتھن شاہ میں تعمیری منصوبہ مکمل

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی جانب سے تحصیل خیرپور ناتھن شاہ گائوں سالاری کاچھو میں میٹھے پانی کے کنوے کی تعمیر کا کام مکمل ہونے کے قریب ہے