تازه خبریں

قُم المقدسہ: علامہ عارف واحدی کی جامعۃ المصطفٰی پاکستان کے سربراہ سے قُم میں ملاقات

قُم المقدسہ: شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سکریٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی نے جامعۃ المصطفٰی پاکستان کے سربراہ سے قُم میں ملاقات کی مخلتف امور پر تبادلہ خیال کیا