الحمد للّٰہ قائد ملت جعفریہ حضرت علامہ ساجد علی نقوی کی مسلسل راہنمائی میں وفاقی حکومت کے ساتھ مذاکرات جاری رھے حکومت کے ساتھ طے ھو گیا ھے کہ پورے ملک میں مجالس اور جلوس عزا منعقد ھونگے کوئی رکاوٹ نہیں ھوگی سب عزاداروں سے درخواست ھے کہ وطن عزیز کی موجودہ صورتحال کے پیش نظرانتظامیہ سے تعاون لیں اور انکے ساتھ تعاون کریں ایس او پیز کو مدنظر رکھیں ھمیں جہاں عزاداری عزیز ھے وھاں اپنا ملک اور اپنے عوام کی جانیں بھی عزیز ھیں ان شااللہ یہ سب عباداتِ عزاداری،مکمل ھماھنگی کے ساتھ برگزار ھونگی-درج بالا پریس ریلیز کو مدنظر رھیں بہت شکریہ جزاک اللہ-