تازه خبریں

مراسم عزاداری منعقد ہونگے شیعہ علماءکونسل پاکستان صوبہ سندھ

مراسم عزاداری SOP کے مطابق منعقد کی جائینگی شیعہ علماءکونسل پاکستان صوبہ سندھ

مراسم عزاداری منعقد ہونگے شیعہ علماءکونسل پاکستان صوبہ سندھ

شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے صدر علامہ سید ناظرعباس تقوی نے کہا ہے کہ جب  صدرمملکت وزیراعظم پاکستان نے ماہرین طب سے مشاورت کر کے یہ اعلان کیا ہے (ایس او پی ) کے تحت نماز تراویح و نماز جمعہ منعقد ہوسکتی ہیں  ان ہی احتطاطی تدابیر کے تحت  مراسم عزاداری بھی منعقد ہوسکتی ہیں تو سندھ حکومت کا مراسم جلوس عزا پر پابندی لگانا عجلت کا فیصلہ ہے  

صدر مملکت کی بیان کردہ ایس او پی کے تحت مراسم عزا منعقد ہونگے عوام مکمل احتطاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے مراسم عزاداری کا انعقاد کریں