لاھور:ادارہ منھاج القرآن میں ملی یکجہتی کونسل کی مالیاتی کمیٹی کا اجلاس صدر محترم ڈاکٹر ابوالخیر زبیر کی زیر صدارت منعقد ھوا جس میں لیاقت بلوچ، شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سکریٹری جنرل علامہ عارف واحدی،خرم نواز گنڈاپور،ثاقب اکبر اور دیگر ان نے شرکت کیسربراھی اجلاس میں کئے گئے فیصلوں پر عملدرآمد کے حوالے سے غور علوم کیا گیا اور اھم فیصلے کئے گئے