وفاقی وزیر شہریار آفریدی سے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے وفد کی ملاقات
جعفریہ پریس پاکستان :
کوھاٹ میں شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ خیبرپختونخواہ کے صدر علامہ حمید حسین امامی صوبائی صدر کے پی کے کی قیادت میں اعلی سطحی وفد کی وفاقی وزیر جناب شہر یار آفریدی سے ملاقات ،
ملاقات میں تمام زائرین جو اس وقت ملتان ڈی آئی خان پشاور قرنطینوں میں موجود ہیں ان کی گھتوا کو روانگی تحفظات کی دوری کے لئے اقدامات پر گفتگو ہوئی وفاقی وزیر جناب شہر یار آفریدی نے تعاون کی یقین دہانی کروائی اورجلد ازجلد انشاءاللہ اپنے اپنے گھروں کو پہنچا نے اور تحفظات دور کرنےکا وعدہ کیا
وفد میں شامل ڈاکٹر قمر عباس نسیم عباس کونسلر ظہیر مولانا سید ھاشم رضا شامل تھے