تازه خبریں

پاکستان بھر میں جشن عید میلادالنبی کے اجتماعات و جلوس شیعہ سنی بھرپور انداز میں جلوسوں میں شریک

رپورٹ :جعفریہ پریس پاکستان بھر میں جشن عید میلادالنبی کے اجتماعات و جلوس شیعہ سنی بھرپور انداز میں جلوسوں میں شریک واضح رہے کہ قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی ہدایت کے مطابق 12تا 17ربیع الاول ہفتہ وحدت و اخوت منانے کا اعلان کیا گیا جس کے تحت شیعہ علماء کونسل پاکستان کی جانب سے ملک بھر کے چھوٹے بڑے شہروں قصبوں ضلعوں تحصیلوں میں جلوس میلاد کے راستوں میں استقبالیہ کمیپس لگائے گئے جلوسوں کے میں شیعہ سنی علماء شریک رہے