• ایران اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی وقت کی ضرورت ھے۔علامہ عارف واحدی
  • اسلامی تحریک پاکستان کا صوبائی ا نتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا اعلان
  • جامعہ جعفریہ جنڈ کے زیر اہتمام منعقدہ عظیم الشان نہج البلاغہ کانفرنـــــس
  • سانحہ پشاور مجرموں کی عدم گرفتاری حکومتوں کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے، ترجمان قائد ملت جعفریہ ہاکستان
  • سانحہ بسری کوہستان !عشرہ گزر گیا مگر قاتل پکڑے گئے نہ مظلومین کو انصاف ملا،
  • راہِ حسین(ع) پر چلنے کیلئے شہداء ملت جعفریہ نے ہمیں بے خوف بنا دیا ہے۔علامہ شبیر حسن میثمی
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کے زیر اہتمام کل شہدائے سیہون کی برسی کا اجتماع ہوگا
  • شہدائے سیہون شریف کی برسی میں بھرپور شرکت کو یقینی بنائیں علامہ شبیر حسن میثمی
  • ثاقب اکبر کی وفات پر خانوادے سے اظہار تعزیت کرتے ہیں علامہ عارف حسین واحدی
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان کی ثاقب اکبر کے انتقال پر تعزیت

تازه خبریں

پاک فوج رمضان میں عوام کو ہرممکن سہولت فراہم کرے: آرمی چیف کی ہدایت

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے بتایا کہ آرمی چیف کو پاکستان میں عالمی وبا کے ممکنہ پھیلاؤ اور  فوج کی جانب سے سول انتظامیہ کی مدد اور تعاون پر بھی بریفنگ دی گئی۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو ٹیسٹنگ اور قرنطینہ سے متعلق بھی معاملات پر بریفنگ دی گئی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے کورونا کی روک تھام کیلئے محدود وسائل میں کیےگئے اقدامات اور کوششوں کی تعریف کی جبکہ کورونا کے خطرے سے متعلق جائزے کو جاری رکھنے کی ضرورت پر زور دیا۔

 آئی ایس پی آر نے بتایا کہ اس موقع پر آرمی چیف نے کورونا وائرس کے معاشی، سماجی اور نفسیاتی اثرات پر نظر رکھنے کی ہدایت  کی۔ 

آرمی چیف نے ہدایت کی کہ پاک فوج رمضان میں دوسرے اداروں سے مل کر عوام کو ہرممکن سہولت فراہم کرے۔

پاک فوج رمضان میں عوام کو ہرممکن سہولت فراہم کرے: آرمی چیف کی ہدایت

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے دورے کے موقع پر ہدایت دی ہے کہ پاک فوج رمضان میں دوسرے اداروں کے ساتھ سے مل کر عوام کو ہرممکن سہولت فراہم کرے۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کا دورہ کیا جہاں انہیں کورونا وائرس سے پیدا ہوانے والی صورتحال اور نیشنل کمانڈ کے فیصلوں پر بھی بریفنگ دی گئی۔