چین کا مقبوضہ کشمیر میں جی 20اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان
چین کا مقبوضہ کشمیر میں جی 20اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان چین کا مقبوضہ کشمیر میں ہونیوالے جی 20اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان ۔۔۔متنازعہ علاقوں کے حوالے سے چین کی پالیسی واضح ہے۔۔۔مقبوضہ کشمیر میں ہونیوالے اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے۔۔۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ۔