تازه خبریں

ڈیرہ غازی خان:قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی نے مولانا سید مہدی شاہ کی وفات پر تعزیت کی

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی تحریک کے دیرینہ،مضبوط کارکن مولانا سید مہدی شاہ صاحب کی وفات پر اہل خانہ سے تعزیت کی بعد ازاں تاسیس کردہ جلوس اربعین کی مجلس سے خطاب کیا

تصاویر دیکھیں