ڈی آئی خان: قائد ملت جعفریہ حضرت آیت اللہ المجاہد السید ساجد علی نقوی کی خصوصی ہدایت پر ماہ رمضان المبارک کی مناسبت سے 300 سے زائد خانوادہ شہداء , اسیران اور مستحقین میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر کی زیر نگرانی تعاون تقسیم کیا گیا اور قائد ملت جعفریہ اور مومنین کا تعاون کی فراہمی پر شکریہ ادا کیا گیا.