قائدِ ملتِ جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی جانب سے کوئٹہ بم دھماکے کی مذمت دھماکے میں معصوم شہریوں سمیت سیکورٹی فورسسز کے جوانوں کی شہادت افسوسناک ہے۔ عوام کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے حکومت کو دہشت گردوں کے خلاف آہنی اقدامات اُٹھانے چاہیے –