تازه خبریں

اسلامی تحریک گلگت بلتستان کے کے رکن اسمبلی کیپٹن سکندر نے ڈسپنسری کا افتتاح کردیا

اسلامی تحریک پاکستان گلگت بلتستان کے کے رکن اسمبلی کیپٹن سکندر نے ڈسپنسری کا افتتاح کردیا

اسلامی تحریک پاکستان گلگت بلتستان کے کے رکن اسمبلی کیپٹن سکندر نے ڈسپنسری کا افتتاح کردیا
رواں دواں ہے کارواں
جعفریہ پریس گلگت بلتستان : اسلامی تحریک گلگت بلتستان کے رکن اسمبلی و چیرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی،کیپٹن ر اسکندر علی تحصیل روندو کے گاوں ہرپو پائین میں اپنی سالانہ اے۔ڈی۔پی سے منظور شدہ ڈسپینسری کا افتتاح کردیا جس سے بڑی تعداد میں عوام مستفید ہونگے