تازه خبریں

شیعہ علماء کونسل سندھ کے جنرل سکریٹری کی اصغریہ آرگنائزیشن کے مرکزی کنونشن میں شرکت

اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان کا 31 واں سالانہ تین روزہ ولایت حق مرکزی کنونشن ثقافتی مرکز بھٹ شاہ میں منعقد ہوا جس میں شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے جنرل سکریٹری علامہ اسد زیدی نے شرکت کی اور خطاب کیا