تازه خبریں

پی ایس ایل کے کامیاب انعقاد پر پی سی بی سمیت تمام منتظمین مبارکباد کے مستحق ہیں علامہ عارف واحدی

پی سی بی اور حکومت پاکستان کی جانب سے پی ایس ایل کے کامیاب انعقاد پر شیعہ علماء کونسل کی مبارکباد بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی سے پاکستان کا نام روشن ہوگا، علامہ عارف حسین واحدی پی ایس ایل کے کامیاب انعقاد پر پی سی بی سمیت تمام منتظمین مبارکباد کے مستحق ہیں، علامہ عارف حسین واحدی اسلام آباد یونائیٹڈ کو پی ایس ایل فائنل جیتنے پر مبارکباد، یہ جیت پاکستان کی جیت ہے، علامہ عارف واحدی