ڈیرہ اسماعیل خان: قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجدعلی نقوی کا دورہ ڈیرہ اسماعیل خان کے موقع پرمرکزی نائب صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ رمضان توقیر کی خوشدامن کی فاتحہ خوانی کی مدرسہ جامعہ الشہید مرتضوی کا دورہ کیا بزرگ عالم دین علامہ حاجی ناصر حسین حیدری کی عیادت اور مدرسہ کے طلبا کے ساتھ ملاقات اور درس دیا۔دیگر اہل علاقہ بھی موجود تھے ۔