تازه خبریں

لاہورجامعۃ المنتظر: آئمہ جمعہ و جماعت کانفرنس کا انعقاد سینکڑوں علماء شریک 

لاہورجامعۃ المنتظر: آئمہ جمعہ و جماعت کانفرنس کا انعقاد سینکڑوں علماء شریک 

لاہورجامعۃ المنتظر: آئمہ جمعہ و جماعت کانفرنس کا انعقاد سینکڑوں علماء شریک

19دمسبر جعفریہ پریس: لاہورجامعۃ المنتظر: آئمہ جمعہ و جماعت کانفرنس کا انعقاد سینکڑوں علماء شریک ہوئے خصوصی شرکت قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی نے کی اجتماع میں مفسر قرآن شیخ محسن نجفی،آیت اللہ حافظ ریاض نجفی،افضل حیدری ،قاضی نیاز نقوی،قاضی غلام مرتضی سمیت اہم شخصیات موجود تھیں