تازه خبریں

مادرِملت محترمہ فاطمہ جناح کی پچاسویں برسی آج انتہائی عقیدت واحترام سے منائی جارہی ہے۔

مادرِملت محترمہ فاطمہ جناح کی پچاسویں برسی آج انتہائی عقیدت واحترام سے منائی جارہی ہے۔

مادرِملت محترمہ فاطمہ جناح کی پچاسویں برسی آج انتہائی عقیدت واحترام سے منائی جارہی ہے۔ تحریک آزادی میں فاطمہ جناح کا کردارعزم اوراستقامت کی عظیم مثال ہے۔۔وزیراعظم محمد نوازشریف کا مادرِملت محترمہ فاطمہ جناح کی 50ویں برسی پر پیغام