تازه خبریں

گلگت بلتستان کا مالی سال 2017-18کا بجٹ آج پیش کیا جا رہا ہے

گلگت بلتستان کا مالی سال 2017-18کا بجٹ آج پیش کیا جا رہا ہے

گلگت بلتستان کا مالی سال 2017-18کا بجٹ آج پیش کیا جا رہا ہے۔صوبائی وزیر خزانہ و سینئر وزیر اکبر تابان ایوان میں بجٹ پیش کریں گے۔بجٹ شام چار بجے قانون ساز اسمبلی کے بجٹ سیشن میں پیش کیا جائے گا۔سپیکر قانون ساز اسمبلی فدا محمد ناشاد بجٹ اجلاس کی صدارت کریں گے۔