تازه خبریں

لاہور : چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کا تقریب سے خطاب

جمہوری نظام ہی ملک کا مستقبل ہے۔۔۔ کسی غیر آئینی اقدام کی گنجائش نہیں
لاہور میں یوم اقبال کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا کہ قائد اعظم محمد علی جناح اور علامہ محمد اقبال ہمیشہ جمہوری نظریات کے حامی رہے ۔