جعفریہ پریس پاکستان : قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے پاکستان کے مختلف علاقوں سے شریف لائے وفود نے ملاقاتیں کیں
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے سید صابر حسین نقوی اور ان کے فرزند سید محمد علی نقوی نے ملاقات کی اور مختلف امور میں قائد محترم سے رہنمائی لی

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے حجۃ الاسلام مولانا ظفر عباس شہانی نے ملاقات کی اور مختلف امور پر گفتگو کی قائد محترم نے گزارشات پر رہنمائی کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا


قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے برادر سید شجاع کاظمی اور سید محمد رضا کاظمی نے ملاقات کی برادران نے قائد محترم سے مختلف امور میں رہنمائی لی قائد محترم نے گزارشات پر رہنمائی کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے مولانا حسن عباس فاطمی اور محترم جناب فرحآن بلوچ نے ملاقات کی وفد نے قائد محترم سے مختلف امور میں رہنمائی لی قائد محترم نے گزارشات پر رہنمائی کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے مولانا خادم حسین ونگانی ملاقات کی قائد محترم سے علاقائی امور سمیت مختلف امور میں رہنمائی لی قائد محترم نے گزارشات پر رہنمائی کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے حجۃ الاسلام مولانا سید علی حسین مدنی نے ملاقات کی ملاقات میں مولانا فیاض مطہری بھی شریک تھے معزز وفد نے مختلف امور پر قائد محترم سے گفتگو کی قائد محترم نے گزارشات پر وفد کی رہنمائی کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے تحصیل و ضلع راولپنڈی کے تنظیمی وفد نے ملاقات کی ملاقات میں مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل سید سکندر عباس گیلانی ،سید جابر کاظمی ضلعی جنرل جنرل سیکرٹری،محمد علی نقوی تحصیل صدر،مولانا عبدالمجید تحصیل صدر نائب صدر،مولانا غلام قمبر جعفری،مظہر حسین جعفری ،سید صابر بخاری،ذولفقار کربلائی اور غلام عباس شریک تھے وفد نے مختلف امور پر قائد محترم سے رہنمائی لی قائد محترم نے وفد کی گزارشات پر رہنمائی کی اور نیک خواہشات کااظہار کیا تنظیمی وفد نے چوہڑ چوک حضرت سخی شاہ پیارا دربار میں منعقدہ جلوس عزا میں بھی شرکت کی

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے بنگش کالونی راولپنڈی کے مقیم مومنین کے وفد نے ملاقات کی وفد نے مختلف امور میں قائد محترم سے رہنمائی لی وفد میں سید فضائل حسین شاہ،ملک تنویر اعوان ، ملک رضوان اعوان ، ملک اسد اعوان اور چوہدری محمد ارشاد نے ملاقات کی قائد محترم نے وفد کی گزارشات پر رہنمائی کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے مرکزی نائب صدر شیعہ علماء کونسل علامہ عارف حسین واحدی نے ملاقات کی مختلف قومی و تنظیمی امور پر گفتگو