گلگت:
اسلامی تحریک پاکستان گلگت بلتستان کے عمائدین ، کارکنان و اکابرین نگر کا نو منتخب اپوزیشن لیڈر کیپٹن ریٹائرڈ محمد شفیع خان کے رہائش گاہ پر آمد نو منتخب اپوزیشن لیڈر اسلامی تحریک پاکستان کیپٹن شفیع خان کو مبارکباد اور پارٹی کی کامیابی پر خراج تحسین پیش کیا۔ جبکہ صوبائی جنرل سیکرٹری علامہ شیخ مرزا علی نے کارکنوں کا شکریہ ادا کیا اور 19 نومبر 2017 کے پروگرام کے حوالے سے بھی بات چیت بھی ہوئی۔
for more: facebook.com/jafariapress.official