تقریب پرچم کشائی ۔۔۔۔ 23 مارچ 2018 ء
عظیم دینی درسگاہ حوزہ علمیہ جامعتہ المنتظرکے 64۔ویں سالانہ علمی اور تربیتی جلسے کے دوسرے روز 23۔ مارچ 1940ءکو مسلمانان ہند کی علیحدہ وطن کے حصول کی باقاعدہ جمہوری جدوجہد کے 78۔ سال مکمل ہونے کی یاد میں یوم پاکستان کے سلسلے میں پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہوئی یوم پاکستان کے موقع پر حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر میں پرچم کشائی ہوئی ۔ طلاب کرام نے ملی نغمہ اور قومی ترانہ پڑھا ۔۔ آخر میں حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ محمد افضل حیدری دام عزہ نے دعا کروائی ۔۔